Download:
pdf |
pdfU.S. DEPARTMENT OF COMMERCE
Economics and Statistics Administration
U.S. CENSUS BUREAU
زبان سے متعلق تعاون کا ہدایتنامہ
اردو Urdu /
• یہ رہنما مردم شماری سے متعلق سواالت ،ہدایات ،اور جوابات کے زمروں کا ترجمہ فراہم کرتا ہےجو زمرے آپ کے مردم شماری 2010کے باضابطہ سوالنامے میں موجود ہیں۔
• اس ہدایت نامہ میں اپنے جوابات تالشکر یں ،پھر مردم شماری 2010کے باضابطہ سوالنامے پر اسی سوال کے تحت اپنے جواب پر نشان لگائیں۔
• اپنا مردم شماری 2010کا باضابطہ سوالنامہ مکمل کرکےاسے بذر یعہ ڈاک بھیج دیں۔ زبان سے متعلق تعاون کے اس ہدایت نامہ کو واپس نہ بھیجیں۔
.5براہ کرم یہاں رہنے والے ہر فرد کے بارے میں معلومات فراہم کر یں۔ یہاں رہنے والے اس شخص کے نام سے
شروع کر یں جو اس گھر ،اپارٹمنٹ ،یا گشتی گھر کا مالک یا کرایے دار ہے۔ اگر مالک یا کرایے دار کہیں اور رہتا
ہے تو ،یہاں رہنے والے کسی بالغ فرد سے شروع کر یں۔ وہ شخص فرد نمبر 1ہوگا۔
یہاں سے شروع
کر یں
نیلے یا سیاہ قلم کا استعمال کر یں۔
مردم شماری میں ان سارے اشخاص کو شمار کرنا ضروری ہے جو 1اپر یل 2010سے یہاں
رہ رہے ہوں۔
Fold Line
اپنےجوابات مردم شماری 2010کے باضابطہ سوالنامے پر نشان لگا کردیں نہ کہ زبان سے متعلق اس ہدایت نامہ پر۔
سوال 1کا جواب دینے سے قبل ،ہمارے رہنما ہدایات کا استعمال کرتے ہوئے اس گھر،
اپارٹمنٹ ،یا گشتی گھر میں رہنے والےلوگوں کو گنیں۔
• ہر فرد کو شمار کر یں ،جس میںایسے بچے بھی شاملہیں ،جو ز یادہ تر اوقات میں یہاں
رہتے اور سوتے ہیں۔
مردم شماری کا دائرہ اداروں اوردیگر جگہوں پر بھی مردم شماری کا کام انجام دیتا ہے ،لہذا:
• گھر سے باہر رہنے والے کسی شخص کو نہ شمار کر یں خواہ وہ کالج میں ہو یا
مسلحافواج میں۔
• 1اپر یل 2010کو نرسنگ ہوم ،جیل ،قیدخانے ،حراستی ادارے ،وغیرہمیں موجود کسی
شخص کو نہ شمار کر یں۔
• ان لوگوں کو فارم میں شامل نہ کر یں ،خواہ وہ کالج ،نرسنگ ہوم ،ملٹری ،جیل ،وغیرہ
سے فارغ ہونے کے بعد یہیں رہنے کیلئے ہی کیوں نہ آئیں اس لئے کہ اس طرح ان
کو دوبارہ شمار کرلیا جائے گا۔
اس مردم شماری میں ان لوگوں کو بھی شامل کیا جانا ضروری ہے جن کی مستقل رہائش
گاہ نہیں ہے ،لہذا
• اگر کوئی ایسا شخص 1اپر یل 2010کو یہاں موجود ہے جس کی مستقل رہائش گاہ
نہیں ہے تو ،اس شخص کو شمار کر یں۔ نہیں تو وہ مردم شماری میں چھوٹ جائیں
گے۔
.1اس گھر ،اپارٹمنٹ ،یا گشتی گھر میں 1اپر یل 2010تک کتنے لوگ قیام کررہے تھے؟
لوگوں کی تعداد =
فرد نمبر 1کا نام کیا ہے؟ ذیل میں جلی حروف میں نام لکھیں۔
نام کا آخری حصہ
درمیانی
حصہ
نام کا پہال حصہ
.6فرد 1کی جنس کیا ہے؟ ایک خانے میں
مرد
کا نشان لگائیں
عورت
.7فرد 1کی عمر کیا ہے اور فرد کی تار یخ پیدائش کیا ہے؟
براہ کرم بچے کی عمر 1سال سے کم ہونے پر اس کی عمر 0لکھیں
خانے میںعدد جلی حروف میں لکھیں
سال والدت
دن
مہینہ
1اپر یل 2010کو عمر
نوٹ :براہ کرم ہسپانوی قومیت سے متعلق سوال 8اور نسل سے متعلق سوال 9دونوں کا جواب دیں۔ اس مردم
شماری کیلئے ،ہسپانوی قومیت نسل میں شمار نہیں کی جارہی ہے۔
.8کیا فرد 1ہسپانوی ،الطینی ،یا اسپینی قومیت کا ہے؟
نہیں ،ہسپانوی ،الطینی ،یا اسپینی قومیت کا نہیں ہے
ہاں ،میکسیکن ،میکسیکن نژاد ۔ ،شیکانو
ہاں ،پیورٹور یکن
ہاں ،کیوبائی
ہاں ،دیگر ہسپانوی ،الطینی ،یا اسپینی قومیت – قومیت جلی حروف میں لکھیں ،مثال کے طور پر ارجنٹینی،
کولمبیائی ،ڈومیکن ،نکارا گوئین ،سلواڈور ین ،اسپینی ،اور اسی طرح۔
.9فرد 1کا تعلق کس نسل سے ہے؟ ایک یا ز یادہ خانوں میں
کا نشان لگائیں۔
سفید فام
.2کیا 1اپر یل 2010تک یہاں کوئی ایسا اضافی فرد موجود تھا جسے آپ نے سوال 1میں
شامل نہیں کیا ہے؟
کا نشان لگائیں
جن کا اطالق ہوتا ہو ان سبھی پر
سیاہ فام ،افر یقی نژاد ،یا نیگرو
امر یکن انڈین یا االسکائی باشندے – مندرج یا بنیادی قبائل کے نام جلی حروفمیں لکھیں۔
بچے ،جیسے نومولود بچے یا لے پالک بچے
رشتے دار ،جیسے بالغ بچے ،رشتے کے بھائی بہن ،یا سسرالی رشتے دار
ایشیائی ہندوستانی
جاپانی
ہوائی باشندے
ایسے لوگ جو رشتے دار نہیں ہیں ،جیسے کمرے کے ساتھ یا گھر میں رہنے والے بے بی سیٹر (نگران
طفل)
چینی
کور یائی
گوامینین یا شیمارو
فلپینی
و یتنامی
سموآئی
یہاں عارضی طور پر رہنےوالے لوگ
جزائر بحرالکاہل کے دیگر باشندے –
نسل جلی حروف میں لکھیں ،مثال کے
طور پر فجی ،ٹونگن ،اور اسی طرح۔
دیگر ایشیائی – نسل جلی حروف میں لکھیں،
مثال کے طور پر ،ہمونگ ،الؤشین ،تھائی،
پاکستانی ،کمبوڈیائی ،اور اسی طرح۔
کوئی اضافی فرد نہیں ہے
D-60(English) Base prints in BLACK Ink
.3کیا یہ گھر ،اپارٹمنٹ ،یا گشتیگھر ہے —
کا نشان لگائیں
صرف ایک خانے پر
رہن یا قرض کے تحت آپ یا اس گھر میں رہنے والے کسی شخص کی ملکیت ہے؟
گھر کے مشترکہ قرضوں کو شامل کر یں۔
آزادانہ طور پر (بغیر کسی رہن یا قرض کے) آپ یا اس گھر میں رہنے والے کسیشخص
کی ملکیت ہے؟
کرایے پر ہے؟
کرایے کی ادائیگی کے بغیر قبضے میں ہے؟
کوئی دیگر نسل – نسل جلی حروف میں لکھیں
.10کیا فرد 1کبھی کبھی کسی دوسری جگہ رہتے یا قیام کرتے ہیں؟
نہیں
ہاں – جن کا اطالق ہو ان سب پر
کا نشان لگائیں.
ں
کالج کی طرف سے فراہم کردہ رہائش گاہ می
.4آپ کا ٹیلیفون نمبر کیا ہے؟ اگرہمیں کوئی جواب سمجھ میں نہیں آتا ہے تو ہمفون کرسکتے ہیں۔
)D-60(Urdu) (03-16-2008
ملٹری میں
جیل یا قید خانے میں
موسمی یا ثانوی رہائش گاہ میں
نرسنگ ہوم میں
–
عالقائی کوڈ +نمبر –
Form
USCENSUSBUREAU
بچے کی نگہداشت کیلئے
کسی دیگر وجہ سے
اگر سوال 1کے تحت ز یادہ لوگ شمار گئے ہیں تو ،فرد 2کے ساتھ جاری رکھیں۔
اپنےجوابات مردم شماری 2010کے باضابطہ سوالنامے پر نشان لگا کردیں نہ کہ زبان سے متعلق اس ہدایت نامہ پر۔
.1
فرد 6-2
کا نام جلی حروف میں لکھیں
نام کا آخری حصہ
درمیانی
حصہ
نام کا پہال حصہ
.2فرد 1سے اس فرد کا کیا رشتہ ہے۔ ایک خانے پر
کا نشان لگائیں۔
شوہر یا بیوی
افراد 12-7
ساسُ ،سسر
اپنا بیٹا یا بیٹی
نام کا آخری حصہ
داماد یا بہو
لے پالک بیٹا یا بیٹی
دیگر رشتے دار
سوتیال بیٹا یا سوتیلی بیٹی
کمرے کا ساتھی یا کرایے دار
بھائی یا بہن
مشترکہ گھر یا کمرے میں رہنے واال
والد یا والدہ
غیر شادی شدہ ساتھی
پوتا ،پوتی
دیگر غیر رشتے دار
.3اس فرد کی جنس کیا ہے؟ ایک خانے میں
مرد
اگر آپ کے اس گھر یا اپارٹمنٹ میں رہنے والے ہر فرد کو درج کرنے کیلئےجگہ نہ ہو تو ،براہ کرم دیگر
کو ذیل میں درج کر یں۔ مردم شماری سے متعلق دائرہ ان لوگوں کے بارے میں اسی طرح کی معلومات
کیلئے رابطہ کرسکتا ہے۔
نام کا پہال حصہ
جنس
کا نشان لگائیں
عورت
درمیانی
حصہ
مرد
1اپر یل 2010کو عمر
فرد 1سے رشتہ ہے؟
عورت
تار یخ پیدائش
مہینہ
دن
ہاں
سال والدت
نہیں
.4اس فرد کی عمر کیا ہے اور اس فرد کی تار یخ پیدائش کیا ہے؟
براہ کرم بچے کی عمر 1سال سے کم ہونے پر اس کی عمر 0لکھیں
خانے میںعدد جلی حروف میں لکھیں
سال والدت
دن
مہینہ
1اپر یل 2010کو عمر
نوٹ :براہ کرم ہسپانوی قومیت سے متعلق سوال 5اور نسل سے متعلق سوال 6دونوں کا جواب دیں۔ اس مردم
شماری کیلئے ،ہسپانوی قومیت نسل میں شمار نہیں کی جارہی ہے۔
.5کیا یہ فرد ہسپانوی ،الطینی ،یا اسپینی قومیت کا ہے؟
نہیں ،ہسپانوی ،الطینی ،یا اسپینی قومیت کا نہیں ہے
Fold Line
ہاں ،میکسیکن ،میکسیکن نژاد ۔ ،شیکانو
ہاں ،پیورٹور یکن
ہاں ،کیوبائی
ہاں ،دیگر ہسپانوی ،الطینی ،یا اسپینی قومیت – قومیت جلی حروف میں لکھیں ،مثال کے طور پر
ارجنٹینی ،کولمبیائی ،ڈومیکن ،نکارا گوئین ،سلواڈور ین ،اسپینی ،اور اسی طرح۔
.6اس فردکی نسل کیا ہے۔ ایک یا ز یادہ خانوں میں
مردم شماری 2010کے متعلق مز ید معلومات کیلئے براہ کرم درج ذیل
و یب سائٹ مالحظہ کر یں:
<.>http://www.census.gov/2010census
کا نشان لگائیں۔
سفید فام
سیاہ فام ،افر یقی نژاد ،یا نیگرو
امر یکن انڈین یا االسکائی باشندے – مندرج یا بنیادی قبائل کے نام جلی حروفمیں لکھیں۔
جاپانی
ہوائی باشندے
چینی
کور یائی
گوامینین یا شیمارو
ایشیائی ہندوستانی
فلپینی
و یتنامی
سموآئی
جزائر بحرالکاہل کے دیگر باشندے –
نسل جلی حروف میں لکھیں ،مثال کے
طور پر فجی ،ٹونگن ،اور اسی طرح۔
دیگر ایشیائی – نسل جلی حروف میں لکھیں،
مثال کے طور پر ،ہمونگ ،الؤشین ،تھائی،
پاکستانی ،کمبوڈیائی ،اور اسی طرح۔
D-60(Yiddish) Base prints in BLACK Ink
کوئی دیگر نسل – نسل جلی حروف میں لکھیں
.7کیا یہ فرد کبھی کبھی کسی دوسری جگہ رہتا یا قیام کرتا ہے؟
نہیں
ہاں – جن کا اطالق ہو ان سب پر
کا نشان لگائیں.
ں
کالج کی طرف سے فراہم کردہ رہائش گاہ می
بچے کی نگہداشت کیلئے
ملٹری میں
جیل یا قید خانے میں
موسمی یا ثانوی رہائش گاہ میں
نرسنگ ہوم میں
کسی دیگر وجہ سے
اگرصفحہ اول پر سوال 1کے تحت ز یادہ لوگ شمارگئے ہیں تو ،فرد 3کے ساتھ جاری رکھیں۔
Page 2
یاد رکھیں:
اپنا مردم شماری 2010کا باضابطہ سوالنامہ
بذر یعہ ڈاک واپس بھیجیں۔
زبان سے متعلق اس ہدایت نامہ کو واپس نہ بھیجیں۔
شکر یہ۔
File Type | application/pdf |
File Modified | 2008-07-18 |
File Created | 2008-07-18 |