Other Public Use Forms

2010 Census

D-60_Urdu

Other Public Use Forms

OMB: 0607-0919

Document [pdf]
Download: pdf | pdf
‫‪U.S. DEPARTMENT OF COMMERCE‬‬
‫‪Economics and Statistics Administration‬‬
‫‪U.S. CENSUS BUREAU‬‬

‫زبان سے متعلق تعاون کا ہدایتنامہ‬
‫اردو ‪Urdu /‬‬

‫• یہ رہنما مردم شماری سے متعلق سواالت‪ ،‬ہدایات‪ ،‬اور جوابات کے زمروں کا ترجمہ فراہم کرتا ہےجو زمرے آپ کے مردم شماری ‪ 2010‬کے باضابطہ سوالنامے میں موجود ہیں۔‬
‫• اس ہدایت نامہ میں اپنے جوابات تالشکر یں‪ ،‬پھر مردم شماری ‪ 2010‬کے باضابطہ سوالنامے پر اسی سوال کے تحت اپنے جواب پر نشان لگائیں۔‬
‫• اپنا مردم شماری ‪ 2010‬کا باضابطہ سوالنامہ مکمل کرکےاسے بذر یعہ ڈاک بھیج دیں۔ زبان سے متعلق تعاون کے اس ہدایت نامہ کو واپس نہ بھیجیں۔‬
‫‪ 	.5‬براہ کرم یہاں رہنے والے ہر فرد کے بارے میں معلومات فراہم کر یں۔ یہاں رہنے والے اس شخص کے نام سے‬
‫شروع کر یں جو اس گھر ‪ ،‬اپارٹمنٹ‪ ،‬یا گشتی گھر کا مالک یا کرایے دار ہے۔ اگر مالک یا کرایے دار کہیں اور رہتا‬
‫ہے تو‪ ،‬یہاں رہنے والے کسی بالغ فرد سے شروع کر یں۔ وہ شخص فرد نمبر ‪ 1‬ہوگا۔‬

‫یہاں سے شروع‬
‫کر یں‬
‫نیلے یا سیاہ قلم کا استعمال کر یں۔‬
‫مردم شماری میں ان سارے اشخاص کو شمار کرنا ضروری ہے جو ‪ 1‬اپر یل ‪ 2010‬سے یہاں‬
‫رہ رہے ہوں۔‬

‫‪Fold Line‬‬

‫اپنےجوابات مردم شماری ‪ 2010‬کے باضابطہ سوالنامے پر نشان لگا کردیں نہ کہ زبان سے متعلق اس ہدایت نامہ پر۔‬

‫سوال ‪ 1‬کا جواب دینے سے قبل‪ ،‬ہمارے رہنما ہدایات کا استعمال کرتے ہوئے اس گھر‪،‬‬
‫اپارٹمنٹ‪ ،‬یا گشتی گھر میں رہنے والےلوگوں کو گنیں۔‬
‫•	 ہر فرد کو شمار کر یں‪ ،‬جس میںایسے بچے بھی شاملہیں‪ ،‬جو ز یادہ تر اوقات میں یہاں‬
‫رہتے اور سوتے ہیں۔‬
‫مردم شماری کا دائرہ اداروں اوردیگر جگہوں پر بھی مردم شماری کا کام انجام دیتا ہے‪ ،‬لہذا‪:‬‬

‫•	 گھر سے باہر رہنے والے کسی شخص کو نہ شمار کر یں خواہ وہ کالج میں ہو یا‬
‫مسلحافواج میں۔‬
‫•	 ‪ 1‬اپر یل ‪ 2010‬کو نرسنگ ہوم‪ ،‬جیل‪ ،‬قیدخانے‪ ،‬حراستی ادارے‪ ،‬وغیرہمیں موجود کسی‬
‫شخص کو نہ شمار کر یں۔‬
‫•	 ان لوگوں کو فارم میں شامل نہ کر یں‪ ،‬خواہ وہ کالج‪ ،‬نرسنگ ہوم‪ ،‬ملٹری‪ ،‬جیل‪ ،‬وغیرہ‬
‫سے فارغ ہونے کے بعد یہیں رہنے کیلئے ہی کیوں نہ آئیں اس لئے کہ اس طرح ان‬
‫کو دوبارہ شمار کرلیا جائے گا۔‬
‫اس مردم شماری میں ان لوگوں کو بھی شامل کیا جانا ضروری ہے جن کی مستقل رہائش‬
‫گاہ نہیں ہے‪ ،‬لہذا‬
‫•	 اگر کوئی ایسا شخص ‪ 1‬اپر یل ‪ 2010‬کو یہاں موجود ہے جس کی مستقل رہائش گاہ‬
‫نہیں ہے تو‪ ،‬اس شخص کو شمار کر یں۔ نہیں تو وہ مردم شماری میں چھوٹ جائیں‬
‫گے۔‬
‫‪ 	.1‬اس گھر‪ ،‬اپارٹمنٹ‪ ،‬یا گشتی گھر میں ‪ 1‬اپر یل ‪ 2010‬تک کتنے لوگ قیام کررہے تھے؟‬

‫لوگوں کی تعداد =‬

‫فرد نمبر ‪ 1‬کا نام کیا ہے؟ ذیل میں جلی حروف میں نام لکھیں۔‬
‫نام کا آخری حصہ‬
‫درمیانی‬
‫حصہ‬

‫نام کا پہال حصہ‬

‫‪ 	.6‬فرد ‪ 1‬کی جنس کیا ہے؟ ایک خانے میں‬
‫مرد	‬

‫کا نشان لگائیں‬

‫عورت‬

‫‪ 	.7‬فرد ‪ 1‬کی عمر کیا ہے اور فرد کی تار یخ پیدائش کیا ہے؟‬
‫براہ کرم بچے کی عمر ‪ 1‬سال سے کم ہونے پر اس کی عمر ‪ 0‬لکھیں‬
‫خانے میںعدد جلی حروف میں لکھیں‬
‫سال والدت‬
‫دن	‬
‫مہینہ	‬
‫‪ 1‬اپر یل ‪ 2010‬کو عمر	‬
‫نوٹ‪ :‬براہ کرم ہسپانوی قومیت سے متعلق سوال ‪ 8‬اور نسل سے متعلق سوال ‪ 9‬دونوں کا جواب دیں۔ اس مردم‬
‫شماری کیلئے‪ ،‬ہسپانوی قومیت نسل میں شمار نہیں کی جارہی ہے۔‬
‫‪ 	.8‬کیا فرد ‪ 1‬ہسپانوی‪ ،‬الطینی‪ ،‬یا اسپینی قومیت کا ہے؟‬
‫نہیں‪ ،‬ہسپانوی‪ ،‬الطینی‪ ،‬یا اسپینی قومیت کا نہیں ہے‬
‫ہاں ‪ ،‬میکسیکن‪ ،‬میکسیکن نژاد ۔ ‪ ،‬شیکانو‬
‫ہاں‪ ،‬پیورٹور یکن‬
‫ہاں‪ ،‬کیوبائی‬

‫ہاں‪ ،‬دیگر ہسپانوی‪ ،‬الطینی‪ ،‬یا اسپینی قومیت – قومیت جلی حروف میں لکھیں‪ ،‬مثال کے طور پر ارجنٹینی‪،‬‬
‫کولمبیائی‪ ،‬ڈومیکن‪ ،‬نکارا گوئین‪ ،‬سلواڈور ین‪ ،‬اسپینی‪ ،‬اور اسی طرح۔‬

‫‪ 	.9‬فرد ‪ 1‬کا تعلق کس نسل سے ہے؟ ایک یا ز یادہ خانوں میں‬

‫کا نشان لگائیں۔‬

‫سفید فام‬

‫‪ 	.2‬کیا ‪ 1‬اپر یل ‪ 2010‬تک یہاں کوئی ایسا اضافی فرد موجود تھا جسے آپ نے سوال ‪ 1‬میں‬
‫شامل نہیں کیا ہے؟‬
‫کا نشان لگائیں‬
‫جن کا اطالق ہوتا ہو ان سبھی پر‬

‫سیاہ فام‪ ،‬افر یقی نژاد‪ ،‬یا نیگرو‬

‫امر یکن انڈین یا االسکائی باشندے – مندرج یا بنیادی قبائل کے نام جلی حروفمیں لکھیں۔‬

‫بچے‪ ،‬جیسے نومولود بچے یا لے پالک بچے‬
‫رشتے دار‪ ،‬جیسے بالغ بچے‪ ،‬رشتے کے بھائی بہن‪ ،‬یا سسرالی رشتے دار‬

‫ایشیائی ہندوستانی	‬

‫جاپانی	‬

‫ہوائی باشندے‬

‫ایسے لوگ جو رشتے دار نہیں ہیں‪ ،‬جیسے کمرے کے ساتھ یا گھر میں رہنے والے بے بی سیٹر (نگران‬
‫طفل)‬

‫چینی	‬

‫کور یائی	‬

‫گوامینین یا شیمارو‬

‫فلپینی	‬

‫و یتنامی	‬

‫سموآئی‬

‫یہاں عارضی طور پر رہنےوالے لوگ‬

‫جزائر بحرالکاہل کے دیگر باشندے –‬
‫نسل جلی حروف میں لکھیں‪ ،‬مثال کے‬
‫طور پر فجی‪ ،‬ٹونگن‪ ،‬اور اسی طرح۔‬

‫دیگر ایشیائی – نسل جلی حروف میں لکھیں‪،‬‬
‫مثال کے طور پر‪ ،‬ہمونگ‪ ،‬الؤشین‪ ،‬تھائی‪،‬‬
‫پاکستانی‪ ،‬کمبوڈیائی‪ ،‬اور اسی طرح۔‬

‫کوئی اضافی فرد نہیں ہے‬
‫‪D-60(English) Base prints in BLACK Ink‬‬

‫‪ 	.3‬کیا یہ گھر ‪ ،‬اپارٹمنٹ‪ ،‬یا گشتیگھر ہے —‬
‫کا نشان لگائیں‬
‫صرف ایک خانے پر‬
‫رہن یا قرض کے تحت آپ یا اس گھر میں رہنے والے کسی شخص کی ملکیت ہے؟‬
‫گھر کے مشترکہ قرضوں کو شامل کر یں۔‬
‫آزادانہ طور پر (بغیر کسی رہن یا قرض کے) آپ یا اس گھر میں رہنے والے کسیشخص‬
‫کی ملکیت ہے؟‬
‫کرایے پر ہے؟‬
‫کرایے کی ادائیگی کے بغیر قبضے میں ہے؟‬

‫کوئی دیگر نسل – نسل جلی حروف میں لکھیں‬

‫‪ 	.10‬کیا فرد ‪ 1‬کبھی کبھی کسی دوسری جگہ رہتے یا قیام کرتے ہیں؟‬
‫نہیں	‬

‫ہاں – جن کا اطالق ہو ان سب پر‬

‫کا نشان لگائیں‪.‬‬

‫ں‬
‫کالج کی طرف سے فراہم کردہ رہائش گاہ می 	‬

‫‪ 	.4‬آپ کا ٹیلیفون نمبر کیا ہے؟ اگرہمیں کوئی جواب سمجھ میں نہیں آتا ہے تو ہمفون کرسکتے ہیں۔‬

‫)‪D-60(Urdu) (03-16-2008‬‬

‫ملٹری میں	‬

‫جیل یا قید خانے میں‬

‫موسمی یا ثانوی رہائش گاہ میں	‬

‫نرسنگ ہوم میں‬

‫–‬

‫عالقائی کوڈ ‪ +‬نمبر –‬

‫	‬
‫‪Form‬‬

‫‪USCENSUSBUREAU‬‬

‫بچے کی نگہداشت کیلئے‬

‫کسی دیگر وجہ سے‬

‫اگر سوال ‪ 1‬کے تحت ز یادہ لوگ شمار گئے ہیں تو‪ ،‬فرد ‪ 2‬کے ساتھ جاری رکھیں۔‬

‫اپنےجوابات مردم شماری ‪ 2010‬کے باضابطہ سوالنامے پر نشان لگا کردیں نہ کہ زبان سے متعلق اس ہدایت نامہ پر۔‬
‫‪	.1‬‬

‫فرد ‪6-2‬‬

‫کا نام جلی حروف میں لکھیں‬

‫نام کا آخری حصہ‬
‫درمیانی‬
‫حصہ‬

‫نام کا پہال حصہ‬

‫‪ 	.2‬فرد ‪ 1‬سے اس فرد کا کیا رشتہ ہے۔ ایک خانے پر‬

‫کا نشان لگائیں۔‬

‫شوہر یا بیوی	‬

‫افراد ‪12-7‬‬

‫ساس‪ُ ،‬سسر‬

‫اپنا بیٹا یا بیٹی	‬

‫نام کا آخری حصہ‬

‫داماد یا بہو‬

‫لے پالک بیٹا یا بیٹی	‬

‫دیگر رشتے دار‬

‫سوتیال بیٹا یا سوتیلی بیٹی	‬

‫کمرے کا ساتھی یا کرایے دار‬

‫بھائی یا بہن	‬

‫مشترکہ گھر یا کمرے میں رہنے واال‬

‫والد یا والدہ	‬

‫غیر شادی شدہ ساتھی‬

‫پوتا‪ ،‬پوتی	‬

‫دیگر غیر رشتے دار‬

‫‪ 	.3‬اس فرد کی جنس کیا ہے؟ ایک خانے میں‬
‫مرد	‬

‫اگر آپ کے اس گھر یا اپارٹمنٹ میں رہنے والے ہر فرد کو درج کرنے کیلئےجگہ نہ ہو تو‪ ،‬براہ کرم دیگر‬
‫کو ذیل میں درج کر یں۔ مردم شماری سے متعلق دائرہ ان لوگوں کے بارے میں اسی طرح کی معلومات‬
‫کیلئے رابطہ کرسکتا ہے۔‬

‫نام کا پہال حصہ‬
‫جنس	‬
‫	‬

‫کا نشان لگائیں‬

‫عورت‬

‫درمیانی‬
‫حصہ‬

‫مرد	‬

‫‪ 1‬اپر یل ‪ 2010‬کو عمر	‬

‫فرد ‪ 1‬سے رشتہ ہے؟	‬

‫عورت‬
‫تار یخ پیدائش‬
‫مہینہ	‬

‫دن	‬

‫ہاں	‬

‫سال والدت‬

‫نہیں‬

‫‪ 	.4‬اس فرد کی عمر کیا ہے اور اس فرد کی تار یخ پیدائش کیا ہے؟‬
‫براہ کرم بچے کی عمر ‪ 1‬سال سے کم ہونے پر اس کی عمر ‪ 0‬لکھیں‬
‫خانے میںعدد جلی حروف میں لکھیں‬
‫سال والدت‬
‫دن	‬
‫مہینہ	‬
‫‪ 1‬اپر یل ‪ 2010‬کو عمر	‬
‫نوٹ‪ :‬براہ کرم ہسپانوی قومیت سے متعلق سوال ‪ 5‬اور نسل سے متعلق سوال ‪ 6‬دونوں کا جواب دیں۔ اس مردم‬
‫شماری کیلئے‪ ،‬ہسپانوی قومیت نسل میں شمار نہیں کی جارہی ہے۔‬
‫‪ 	.5‬کیا یہ فرد ہسپانوی‪ ،‬الطینی‪ ،‬یا اسپینی قومیت کا ہے؟‬
‫نہیں‪ ،‬ہسپانوی‪ ،‬الطینی‪ ،‬یا اسپینی قومیت کا نہیں ہے‬
‫‪Fold Line‬‬

‫ہاں ‪ ،‬میکسیکن‪ ،‬میکسیکن نژاد ۔ ‪ ،‬شیکانو‬
‫ہاں‪ ،‬پیورٹور یکن‬
‫ہاں‪ ،‬کیوبائی‬

‫ہاں‪ ،‬دیگر ہسپانوی‪ ،‬الطینی‪ ،‬یا اسپینی قومیت – قومیت جلی حروف میں لکھیں‪ ،‬مثال کے طور پر‬
‫ارجنٹینی‪ ،‬کولمبیائی‪ ،‬ڈومیکن‪ ،‬نکارا گوئین‪ ،‬سلواڈور ین‪ ،‬اسپینی‪ ،‬اور اسی طرح۔‬

‫‪ 	.6‬اس فردکی نسل کیا ہے۔ ایک یا ز یادہ خانوں میں‬

‫مردم شماری ‪ 2010‬کے متعلق مز ید معلومات کیلئے براہ کرم درج ذیل‬
‫و یب سائٹ مالحظہ کر یں‪:‬‬
‫<‪.>http://www.census.gov/2010census‬‬

‫کا نشان لگائیں۔‬

‫سفید فام‬
‫سیاہ فام‪ ،‬افر یقی نژاد‪ ،‬یا نیگرو‬

‫امر یکن انڈین یا االسکائی باشندے – مندرج یا بنیادی قبائل کے نام جلی حروفمیں لکھیں۔‬

‫جاپانی	‬

‫ہوائی باشندے‬

‫چینی	‬

‫کور یائی	‬

‫گوامینین یا شیمارو‬

‫ایشیائی ہندوستانی	‬
‫فلپینی	‬

‫و یتنامی	‬

‫سموآئی‬
‫جزائر بحرالکاہل کے دیگر باشندے –‬
‫نسل جلی حروف میں لکھیں‪ ،‬مثال کے‬
‫طور پر فجی‪ ،‬ٹونگن‪ ،‬اور اسی طرح۔‬

‫دیگر ایشیائی – نسل جلی حروف میں لکھیں‪،‬‬
‫مثال کے طور پر‪ ،‬ہمونگ‪ ،‬الؤشین‪ ،‬تھائی‪،‬‬
‫پاکستانی‪ ،‬کمبوڈیائی‪ ،‬اور اسی طرح۔‬
‫‪D-60(Yiddish) Base prints in BLACK Ink‬‬

‫کوئی دیگر نسل – نسل جلی حروف میں لکھیں‬

‫‪ 	.7‬کیا یہ فرد کبھی کبھی کسی دوسری جگہ رہتا یا قیام کرتا ہے؟‬
‫نہیں	‬

‫ہاں – جن کا اطالق ہو ان سب پر‬

‫کا نشان لگائیں‪.‬‬

‫ں‬
‫کالج کی طرف سے فراہم کردہ رہائش گاہ می 	‬

‫بچے کی نگہداشت کیلئے‬

‫ملٹری میں	‬

‫جیل یا قید خانے میں‬

‫موسمی یا ثانوی رہائش گاہ میں	‬

‫نرسنگ ہوم میں‬

‫	‬

‫کسی دیگر وجہ سے‬

‫اگرصفحہ اول پر سوال ‪ 1‬کے تحت ز یادہ لوگ شمارگئے ہیں تو‪ ،‬فرد ‪ 3‬کے ساتھ جاری رکھیں۔‬

‫‪Page 2‬‬

‫یاد رکھیں‪:‬‬
‫اپنا مردم شماری ‪ 2010‬کا باضابطہ سوالنامہ‬
‫بذر یعہ ڈاک واپس بھیجیں۔‬
‫زبان سے متعلق اس ہدایت نامہ کو واپس نہ بھیجیں۔‬
‫شکر یہ۔‬


File Typeapplication/pdf
File Modified2008-07-18
File Created2008-07-18

© 2024 OMB.report | Privacy Policy